وظیفہ
ہر مشکل اور پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ
صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔ پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے
رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے
سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔
اجازت لے کر عمل کریں کاروبارکیبندشکے خاتمے کے لئے
سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔
اجازت لے کر عمل کریں اچھی نوکری کے حصول کے لئے
سورۃ مزمل 41 مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔
اجازت لے کر عمل کریں بندش رشتہ کے خاتمے کے لئے
سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔
اجازت لے کر عمل کریں بیرون ملک سفر کی بندش کے خاتمے کے لئے
سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔
اجازت لے کر عمل کریں گمشدہ چیز کی واپسی کے لئے
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاْجِعُوْنَ 313 مرتبہ پڑھیں۔فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل اس جگہ بیٹھ کر پڑھیں جہاں سے چوری ہوئی ہے یا چیز گم ہوئی ہے۔ کم از کم 11 دن، 21 دن زیادہ سے زیادہ 41 دن ۔ اجازت شرط ہے
چور معلوم کرنے کا خاص وظیفہ
یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ 1100 مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن رات کے اندر اگر چور کا معلوم ہونا بہتر ہو گا تو چور معلوم ہو جائے گا۔ 11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے
استخارہ کا خاص عمل
یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ 1100 مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن کے اندر ہمارے لئے جو کچھ بہتر ہو گا، وہ بذریعہ خواب معلوم ہو جائے گا۔11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے
دشمن کی ذلت کے لئے مجرب وظیفہ
اگر دشمن جان کا نقصان کرنا چاہے یَاْ قَھَّاْرُ یَاْ جَبَّاْرُ 2100 مرتبہ روزانہ وقت مقرر کر کے دشمن کے تصور کے ساتھ (بغیر درود شریف)۔41دن جاری رکھیں۔ نا جائز کرنے کی صورت میں زبردست نقصان ہو گا۔ اجازت لازمی ہے
جن، جادو سے حفاظت کے لئے مجرب وظیفہ
یَاْ حَاْفِظُ یَاْ حَفِیْظُ کثرت سے پڑھیں۔ خواتین ایام مخصوصہ میں کثرت سے ورد کریں۔یہ خواتین کے لئے مخصوص ایام میں زبردست حصار ہے۔ اجازت شرط ہے
سخت مشکل کے لئے خاص وظیفہ
اِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ 1100 مرتبہ وقت مقرر کر کے اول و آخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت سے پڑھیں۔ اجازت ضروری ہے
سخت اور لا علاج امراض کا علاج
سورۃ فاتحہ زعفران سے لکھ کر آب زم زم میں ڈال دیں۔ ایک تعویذ شہد میں ڈال دیں۔ سورۃ فاتحہ روزانہ 41مرتبہ پڑھ کر شہداور آب زم زم پر دم کر کے پئیں۔ یقینی شفاء ہو گی۔ اجازت ضرور حاصل کریں
ہر مقصد میں کامیابی کے لئے مجرب
یَاْ خَفِیَّ الْاَلْطَاْفِ اَدْرِکْنِیْ بِلُطْفِکَ الْخَفِیِّ 500 مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ اجازت ضرور حاصل کریں
بواسیر کا خاص علاج
سورۃ نمبر87 روزانہ 3مرتبہ پڑھیں اور زعفران سے لکھ کر شہد میں ملا کر استعمال کریں اور آب زم زم میں بھی ڈال کر پئیں اور شہد اور آب زم زم پر روزانہ دم بھی کریں۔
بغیر آپریشن ولادت کا مجرب وظیفہ
سورۃ الانشقاق (پارہ30) کسی میٹھی چیز پر پڑھ کر 7-7-7مرتبہ کے تین دم کریں اور عورت کو کھلائیں۔ان شاء اللہ بچے کی ولادت بغیر آپریشن کے ہو گی۔ اجازت شرط ہے
نظر کی کمزوری کے لئے
فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَاءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ ہر نماز کے بعد 11مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں۔ اجازت شرط ہے
ہر مشکل اور پریشانی ختم
رَبِّ اِنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ 1100 مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی بھی وقت مقرر کر کے اول آخر 7مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں۔ اجازت شرط ہے
ہر مشکل کے حل کے لئے خاص عمل
لَاْ اِلٰٓہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَنٰکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ اول آخر 3-3مرتبہ درود شریف۔ عشاء کے بعد یا کوئی وقت مقرر کر کے 313مرتبہ پڑھیں۔ جب تک حاجت پوری نہ ہو، جاری رکھیں۔ جلد ہی پریشانی اور مشکل ختم ہو گی۔ اجازت لازمی ہے
تمام مسائل اور مصائب ختم
وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ بَصِیْرٌ بِالْعِبَاْدِ رات کو عشاء کے بعد 111مرتبہ اول آخر11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثر ت کریں۔ اجازت شرط ہے
تمام پریشانیاں ختم
حَسْبُنَاْ اللّٰہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ 111 مرتبہ عشاء کے بعد اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں۔ اجازت شرط ہے
قرض کے لئے ادائیگی کے لئے مجرب وظیفہ
رَبِّ اِنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ 1100 مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی بھی وقت مقرر کر کے اول آخر 7مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں۔ اجازت شرط ہے لَاْ اِلٰٓہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَنٰکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ اول آخر 3-3مرتبہ درود شریف۔ عشاء کے بعد یا کوئی وقت مقرر کر کے 313مرتبہ پڑھیں۔ جب تک حاجت پوری نہ ہو، جاری رکھیں۔ جلد ہی پریشانی اور مشکل ختم ہو گی۔ اجازت لازمی ہے وَ اُفَوَّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ بَصِیْرٌ بِالْعِبَاْدِ رات کو عشاء کے بعد 111مرتبہ اول آخر11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثر ت کریں۔ اجازت شرط ہے حُسْبُنَا للّٰہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ 111 مرتبہ عشاء کے بعد اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں۔ اجازت شرط ہے
مام مشکلات سے نجات کا مجرب وظیفہ
رَبِّ اِنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ 1100 مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی بھی وقت مقرر کر کے اول آخر 7مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں۔ اجازت شرط ہے لَاْ اِلٰٓہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَنٰکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ اول آخر 3-3مرتبہ درود شریف۔ عشاء کے بعد یا کوئی وقت مقرر کر کے 313 مرتبہ پڑھیں۔ جب تک حاجت پوری نہ ہو، جاری رکھیں۔ جلد ہی پریشانی اور مشکل ختم ہو گی۔ اجازت لازمی ہے وَ اُفَوَّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ بَصِیْرٌ بِالْعِبَاْدِ رات کو عشاء کے بعد 111 مرتبہ اول آخر11 -11 مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثر ت کریں۔ اجازت شرط ہے حُسْبُنَا للّٰہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ 111 مرتبہ عشاء کے بعد اول آخر 11 -11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں اجازت شرط ہے
تمام پریشان لوگوں کے لئے راحت
رَبِّ اِنِّیْ مَسَّنِیَ الْضُّرُ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاْحِمِیْنَ 111مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی وقت مقرر کر کے اول آخر 7-7مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں۔(اجازت ضروری ہے
نظر اتارنے کا وظیفہ
جو بچہ ضدی ہو، چڑ چڑا ہو، پریشان کرتاہو، اس کی نظر اتاریں۔ سات عدد سرخ مرچیں ثابت لے کر سورۃ القلم کی آخری 2آیات 7مرتبہ فی مرچ دم کریں اور بچے پر بھی دم کریں۔ اس طرح کل 49مرتبہ ہو گئی۔ بچے کے اوپر سے 7مرتبہ الٹا پھر سیدھا وار کر آگ میں جلا دیں۔ اگر اس کی بو حلق کو چڑھے تو سمجھیں۔ نظر اتر گئی ورنہ جاری رکھیں (روزانہ ایک مرتبہ)۔اس عمل کو نتائج کے حصول تک جاری رکھیں پھر ہفتہ میں ایک مرتبہ جاری رکھیں، نظر سے محفوظ رہے گا۔(اجازت شرط ہے
قرض سے نجات
سورۃ انشراح (پارہ30) روزانہ 71مرتبہ مقررہ وقت پر پڑھیں، اول آخر 3-3مرتبہ درود شریف۔(اجازت شرط ہے)
دشمن سے نجات
سورۃ قریش41مرتبہ روزانہ مغرب کے بعد دشمن کے کامل تصور کے ساتھ پڑھیں۔ بغیر درود شریف اور بسم اللہ۔ ناجائز ہرگز نہ کریں۔(اجازت شرط ہے)
۔ہر قسم کے درد کے لئے
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَاْ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا مُبَشِّرَاً وَ نَذِیْرَاً 11دفعہ پڑھ کر دم کریں۔ ان شاء اللہ شفاء ہو گی۔سخت مرض کی صورت میں 41دن یا 120دن جاری رکھیں۔
پیٹ درد کے لئے
لَاْ فِیْھَاْ غَوْلٌ وَ لَاْ ھُمْ عَنْہَاْ یُنْزَفُوْنَ 11مرتبہ پڑھ کر شہد پر دم کر کے کھلائیں یا زعفران سے لکھ کر آب زم زم یا پانی پر دم کر کے پلائیں۔(اجازت شرط ہے)
سر درد کے لئے
لَاْ فِیْھَاْ غَوْلٌ وَ لَاْ ھُمْ عَنْہَاْ یُنْزَفُوْنَ 11مرتبہ پڑھ کر شہد پر دم کر کے کھلائیں یا زعفران سے لکھ کر آب زم زم یا پانی پر دم کر کے پلائیں۔(اجازت شرط ہے
سانپ، بچھو، بھڑ کے زہر کے لئے مجرب
تھوڑا سا نمک پانی میں ملا کر زخم پر ملتے رہیں اور سورۃ کافروں پڑھ کر دم کرتے رہیں۔ 15منٹ یہ عمل جاری رکھیں۔ یقینی شفاء ہے۔
ناف ٹلنے کا مجرب وظیفہ
اِنَّ اللّٰہَ یُمْسِکُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَاْ وَلَءِنْ زَاْلَتَاْ اِنْ اَمْسَکَھُمَا مِنْ اَحَدٍ مِنْ بَعْدِہٖ اِنَّہُ کَاْنَ حَلِیْمَاً غَفُوْرَاً ناف کی جگہ 11مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور اگر اس جگہ لکھ کر تعویذ باندھ لیں تو پھر کبھی ناف نہیں ٹلے گی۔
مقدمہ میں فتح
یَاْ حَلِیْمُ، یَاْ عَلِیْمُ، یَاْ عَلِیُّ، یَاْ عَظِیْمُ سوا لاکھ کا ختم کریں۔ پاک جگہ، پاک صاف کپڑے اور خوشبو سلگا کر پڑھیں اور انتہائی خشوع اور خضوع سے دُعا کریں۔ مجرب ترین عمل ہے۔
ادائیگی قرض کا مجرب عمل
اَللّٰھُمَّ لَاْ مَاْنِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَلَاْ مُعْطِیَ لِمَاْ مَنَعْتَ فجر اور مغرب کے بعد 41مرتبہ اور باقی ہر نماز کے بعد 7مرتبہ پڑھے اور چلتے پھرتے کثرت سے پڑھتے رہیں۔(اجازت شرط ہے
تمام غموں اور دکھوں سے نجات
اَللّٰھُمَّ لَاْ مَاْنِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَلَاْ مُعْطِیَ لِمَاْ مَنَعْتَ فجر اور مغرب کے بعد 41مرتبہ اور باقی ہر نماز کے بعد 7مرتبہ پڑھے اور چلتے پھرتے کثرت سے پڑھتے رہیں۔(اجازت شرط ہے
قوت حافظہ کے لئے
رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمَاً ہر نماز کے بعد 41مرتبہ اول آخر 3-3مرتبہ درود شریف۔ زعفران سے لکھ کر شہد میں ملا کر روزانہ استعمال کریں۔41دن تک پڑھنا اور پلانا جاری رکھیں۔
ترقی رزق کا مجرب وظیفہ
بعد نماز عشاء”یَاْ وَھَّاْبُ” 1414مرتبہ اور اس کے بعد “یَاْ وَھَّاْبُ ھَبْ لِیْ مِنْ نِعْمَۃِ الدُّنْیَاْ وَ الْاَخِرَۃِ اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّاْبُ”۔ 100 مرتبہ اول آخر 7-7مرتبہ درود شریف
ادائیگی قرض کا مجرب وظیفہ
بعد نماز عشاء”یَاْ وَھَّاْبُ” 1414مرتبہ اور اس کے بعد “یَاْ وَھَّاْبُ ھَبْ لِیْ مِنْ نِعْمَۃِ الدُّنْیَاْ وَ الْاَخِرَۃِ اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّاْبُ”۔ 100مرتبہ اول آخر 7-7مرتبہ درود شریف۔
رزق کی برکت کا مجرب وظیفہ
اَللّٰہُ لَطِیْفٌ بَعِبَاْدِہِ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَاْءُ وَ ھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ عشاء کے بعد 99مرتبہ اول آخر 7-7مرتبہ کم از کم 41دن درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت کریں
افسران یا حاکم سے بات منوانے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُ کثر ت سے پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کے سامنے پڑھتے رہیں۔ اجازت شرط ہے
افسر یا متعلقہ لوگ نرمی سے پیش
آئیں یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُ کثر ت سے پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کے سامنے پڑھتے رہیں۔(اجازت شرط ہے
رزق کی ترقی اور برکت کے لئے
عشاء یا فجر کی نماز کے بعد “یَاْ بَاْسطُ “1100مرتبہ اول آخر 7-7مرتبہ درود شریف 41دن کم ازکم جاری رکھیں۔اس کے بعد 111مرتبہ روزانہ تا حیات جاری رکھیں۔ اجازت شرط ہے
ہر مقصد میں کامیابی کے لئے
یَاْ حَیُّ یَاْ قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ 111مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی بھی وقت مقرر کر کے اول آخر7-7مرتبہ درود شریف کم از کم 41دن۔ اجازت شرط ہے
امتحان میں کامیابی کے لئے
لَاْ اِلٰٓہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَنٰکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد 100مرتبہ رزلٹ تک پڑھیں۔ کامیابی ملے گی۔
شوہر کی بے رخی دور کرنے کے لئے
سورۃ بقرہ کی آیت نمبر143″اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاْسِ لَرَءُ وْفٌ رَحِیْمٌ”روزانہ 313 مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی بھی وقت مقرر کر کے شہد، آب زم زم اور کھانے کی اشیاء پر دم کر کے کھلائیں۔ مطلوب کا کامل تصور رکھیں۔41دن کم از کم عمل کریں۔
بچوں کو فرمانبردار بنانے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُ ان اسماء مقدسہ کو 1100 مرتبہ ملا کر روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا پھر کوئی بھی وقت مقرر کر کرے پڑھیں۔ اول آخر7 مرتبہ درود شریف 41 دن تک۔ اس کے بعد جس شخص کے لئے ضرورت ہو۔ 21 مرتبہ پڑھ کر تصور میں یا سامنے دم کریں۔ اگر ممکن ہو تو آب زم زم پر دم کریں۔ شہد پر دم کریں اور استعمال کرائیں۔
کسی شخص کو مسخر کرنے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُ ان اسماء مقدسہ کو 1100 مرتبہ ملا کر روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا پھر کوئی بھی وقت مقرر کر کرے پڑھیں۔ اول آخر7مرتبہ درود شریف 41 دن تک۔ اس کے بعد جس شخص کے لئے ضرورت ہو۔ 21مرتبہ پڑھ کر تصور میں یا سامنے دم کریں۔ اگر ممکن ہو تو آب زم زم پر دم کریں۔ شہد پر دم کریں اور استعمال کرائیں۔
گاہک کو بات پر قائل کرنے کے لئے
سورۃ بقرہ کی آیت نمبر143 “اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاْسِ لَرَءُ وْفٌ رَحِیْمٌ”روزانہ 313مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی بھی وقت مقرر کر کے شہد، آب زم زم اور کھانے کی اشیاء پر دم کر کے کھلائیں۔ مطلوب کا کامل تصور رکھیں۔41 دن کم از کم عمل کریں۔
بیوی کو تابع کرنے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُُ ان اسماء مقدسہ کو 1100مرتبہ ملا کر روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا پھر کوئی بھی وقت مقرر کر کرے پڑھیں۔ اول آخر7مرتبہ درود شریف 41دن تک۔ اس کے بعد جس شخص کے لئے ضرورت ہو۔ 21مرتبہ پڑھ کر تصور میں یا سامنے دم کریں۔ اگر ممکن ہو تو آب زم زم پر دم کریں۔ شہد پر دم کریں اور استعمال کرائیں۔
شوہر کو تابع کرنے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُُ ان اسماء مقدسہ کو 1100مرتبہ ملا کر روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا پھر کوئی بھی وقت مقرر کر کرے پڑھیں۔ اول آخر7مرتبہ درود شریف 41دن تک۔ اس کے بعد جس شخص کے لئے ضرورت ہو۔ 21مرتبہ پڑھ کر تصور میں یا سامنے دم کریں۔ اگر ممکن ہو تو آب زم زم پر دم کریں۔ شہد پر دم کریں اور استعمال کرائیں۔
میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُُ ان اسماء مقدسہ کو 1100مرتبہ ملا کر روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا پھر کوئی بھی وقت مقرر کر کرے پڑھیں۔ اول آخر7مرتبہ درود شریف 41دن تک۔ اس کے بعد جس شخص کے لئے ضرورت ہو۔ 21مرتبہ پڑھ کر تصور میں یا سامنے دم کریں۔ اگر ممکن ہو تو آب زم زم پر دم کریں۔ شہد پر دم کریں اور استعمال کرائیں۔
میاں بیوی میں نا چاقی ختم کرنے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُ ان اسماء مقدسہ کو 1100 مرتبہ ملا کر روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا پھر کوئی بھی وقت مقرر کر کرے پڑھیں۔ اول آخر7 مرتبہ درود شریف 41 دن تک۔ اس کے بعد جس شخص کے لئے ضرورت ہو۔ 21مرتبہ پڑھ کر تصور میں یا سامنے دم کریں۔ اگر ممکن ہو تو آب زم زم پر دم کریں۔ شہد پر دم کریں اور استعمال کرائیں۔
بچوں کی ضد ختم کرنے کے لئے
یَاْ سُبُّوْحُ، یَاْ قُدُّوْسُ، یَاْ غَفُوْرُ، یَاْ وَدُوْدُ ان اسماء مقدسہ کو 1100مرتبہ ملا کر روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا پھر کوئی بھی وقت مقرر کر کرے پڑھیں۔ اول آخر7 مرتبہ درود شریف 41 دن تک۔ اس کے بعد جس شخص کے لئے ضرورت ہو۔ 21مرتبہ پڑھ کر تصور میں یا سامنے دم کریں۔ اگر ممکن ہو تو آب زم زم پر دم کریں۔ شہد پر دم کریں اور استعمال کرائیں۔
وساوس سے نجات کے لئے
اِنَّ الشَّیْطَاْنَ لَکُمْ عَدُّوٌ فَاتِّخِذُوْہُ عَدُوَّاً ہر روز کوئی وقت مقرر کر کے 121 مرتبہ پڑھیں۔ اول آخر 7مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ آب زم زم اور شہد پر دم کریں اور استعمال کریں اور کرائیں۔ 41 دن جاری رکھیں
خواب میں کسی بات کا معلوم کرنا
آیت “اِنَّ اللّٰہَ عَلِیْمٌ بِذَاْتِ الصُّدُوْرِ” رات کو عشاء کے بعد 313 مرتبہ پڑھ کر اول آخر 7مرتبہ درود شریف پڑھ کر سو جائیں۔ کسی سے بات ہرگز نہ کریں۔اللہ تعالیٰ خواب میں مطلوبہ چیز دکھا دیں گے۔
نا جائز جھگڑے میں فتح کے لئے
قرآن پاک کی آیت “جَاْءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاْطِلُ اِنَّ الْبَاْطِلَ کَاْنَ زَھُوْقاً” پنچائیت، موقع، مجلس، مذاکرات اور میٹنگ سے پہلے کم از کم 111 دفعہ پڑھ کر چلے جائیں اور تصور میں دم کریں۔ موقع پر پہنچ کر دل ہی دل میں پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ فتح یاب ہوں گے اور اگر مزید تاریخ پڑ جائے تو پھر رات کو روزانہ 111 مرتبہ تصور کے ساتھ پڑھتے رہیں۔ جب تک معاملہ حل نہ ہو، جاری رکھیں۔
موذی امراض کے لئے
ہر بڑی سے بڑی بیماری کا روحانی علاج یہ عمل ہمارے بزرگوں کا انتہائی مجرب عمل ہے۔ چھوٹی بیماری سے لے کر کینسر جیسے امراض سے بھی اللہ تعالیٰ نے اس عمل کی برکت سے شفا عطا فرمائی ہے۔ سورۃ الفاتحہ وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّوْئمِنِیْنَ۔ توبہ: ۴ ۱ وَشِفَآءٌ لِّمَا فِیْ الصُّدّوْرِ وَ ھُدًے وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُوْئمِنِیْنَ یونس: ۷ ۵ یَخْرُجُ مِنْم بُطُوْنِھَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُہٗ فِیْہِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ نحل: ۹ ۶ وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَاھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُوْئمِنِیْنَ وَلَا یَزِیْدُ الظَّالِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا بنی اسرائیل: ۲ ۸ وَ اِذَا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ (شعراء: