خدمات

ہمارا ادارہ حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم کی زیرِ نگرانی روحانی علاج میں منفرد، یکتا نوعیت کا حامل ہے ۔ یہ ایک غیر تجارتی، فلاحی، روحانی اور خدمت خلق کے جذبےسے سرشار افراد پر مشتمل ادارہ ہے۔ جس کے قیام کے بنیادی مقاصد میں جادو، جنات سے بد حال، پریشان، بے روزگار، بندش نکاح اور بندش کاروبار اور نوکری کے حوالے سے پریشان لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔ جادو کی علامات بہت وسیع و عریض ہیں۔ گھر میں بلاوجہ جھگڑا ہونا، اولاد کا نا فرمان ہونا، با صلاحیت ہونے کے باوجود تعلیمی میدان میں بھرپور توجہ اور محنت کے بعد مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونا، ماں باپ کا لڑکا، لڑکی کی شادی کے سلسلے میں پریشان رہنا یعنی رشتہ نہ آنا، پسند نہ آنا، بات طے ہونے کے بعدلڑکے والوں یا دوسرے سر پرستوں کا انکا ر کر دینا۔ بے اولادی کا مسئلہ، کاروبار کا نہ چلنا، چلتے کاروبار کا نقصان میں چلے جانا، نوکری نہ ملنا یا پھر بلاوجہ نوکری سے فارغ کر دیا جانا یا پھر خود ہی نوکری چھوڑ دینے کا دل کرنا، افسران بالا کا بلا وجہ پریشان کرنا، سارے کام کے باوجود افسران کا غیر مطمئن ہونا، گھر میں مخلوقات کی موجودگی ہونا، رات کوخوف محسوس ہونا، خون کے چھینٹے پڑنا، پانی کے بدبودارچھینٹے پڑنا، پانی کے چھینٹے محسوس ہونا، گوشت، دال، جانوروں کی ہڈیاں ملنا، میاں بیوی میں جھگڑا ہونا، اولاد میں صرف بیٹیاں ہونا، اولادِ نرینہ سے محرومی ہونا، اولاد کا معذور پیدا ہونا، پیدا ہو کر مر جانا، یا مردہ حالت میں پیدا ہونا، گھر میں سے غیر معمولی بدبو آنا۔گھر میں داخل ہوتے ہی لڑائی جھگڑا شروع ہو جانا ، گھر میں بے چینی، طبیعت خراب اور باہر ٹھیک ہو جانا۔

محبت کی شادی
ناچاقی کا خاتمہ
نا جائز تعلقات
بیرون ملک سفر
رشتہ کی بندش
روزگار میں برکت
بے اولادی
معاشرتی مسائل
قبضہ وغیرہ
مقدمات
کاروبار کی بندش
نوکری، ملازمت کی بندش
دعائے حیدری
با مو¿کل اعمال
علمائے کرام کے لئے اعمال
عوام کے لئے اعمال
خواتین کے لئے اعمال
مریضوں کے لئے اعمال
عاملین کے لئے اعمال
ھانڈی کے اعمال
دفاع کے خاص اعمال
علاج نہیں واپسی
خود علاج کیوں؟
ظالم سے نجات
مقدمہ میں فتح
میاں بیوی کے مسائل
محبت کی شادی
لوح تسخیر۔رزق و دیگر حاصل کریں
لوح شرف مریخ
لوح شرف مشتری
لوح شرف شمس
لوح زحل
الواح میں سے ایک لوح زحل کی بھی ہے جس کے مندرجہ خواص ہیں ۔
اسم اعظم حاصل کریں
بے اولادی کا مسئلہ
اولاد کی نا فرمانی
ناجائز قبضہ چھڑوانا
دنیا میں ہر جگہ علاج کی سہولت
روحانی علاج کے 3 طریقہ کار مفت
تعویذات وغیرہ کے ذریعے علاج
معالج کی مریض پر مسلط جنات، جادو اور شیاطین سے براہ راست جنگ
پالیسی