صدقھ کا عمل

صدقھ کا عمل

صدقہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں بری موت اور مصائب کو ٹالنے میں اکسیر درجہ کا رکھتا ہے۔اس بات کو نظر رکھتے ہوئے ہمارا ادارہ پچھلے کئی سالوں سے صدقے کا خاص عمل کا مستقل اہتمام کر رہا ہے۔ جس کے کراماتی نتائج صدقے کے عمل میں حصہ ڈالنے والوں نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کئے ہیں۔ اس صدقے کے خاص عمل کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔ گمشدہ چیز، افراد، پیسہ اور زیور کا واپس مل جانا، جن، جادو، نظر بد، کاروباری رکاوٹ، ملازمت کی بندش کا خاتمہ، رشتے کی بندش کے خاتمے اور علاج میں یہ صدقے کا عمل معاون ہے۔ ایسے افراد جن کو مختلف لوگوں کی جانب سے جانی، مالی نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔ جادو، جنات کے حملوں کی زد میں رہتے ہیں۔ جادو کروانے والے پیچھا چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ ایسے لوگوں سے نجات مل جاتی ہے۔ ایسے افراد جو بیرون ملک رہتے ہیں اور ان کے اہل خانہ کسی دوسرے ملک میں رہائش پذیر ہیں، ان کی حفاظت کے لئے زبردست عمل ہے۔ تعلیمی مسائل کے حل کے لئے، اچھے رزلٹ کے حصول کے لئے، اچھے اور من پسند رشتے کے حصول کے لئے اس عمل کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ کاروبار کی برکت، دشمنوں کو مغلوب کرنے، اپنے افسران کو جائز اور بجا طور پر مسخر کرنے یا کسی بھی مشکل اور حاجت کی تکمیل کے لئے بے شمار افراد کا سالہا سال کا مجرب اور آزمودہ عمل ہے۔ جو لوگ نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہوں، نئی ملازمت، نیا مکان تعمیر کرنا چاہتے ہوں، کرائے کے مکان یا ذاتی مکان میں شفٹ ہونا چاہتے ہوں، ایسے لوگ اس صدقے کے عمل سے خاص طور پر استفادہ کر سکتے ہیں۔ آگے بڑھئےے اور اس سے فائدہ اٹھائیں۔ ہمارے ہاں یہ عمل ہر انگریزی ماہ کے پہلے دس دنوں میں کیا جاتا ہے۔ کسی بھی ایک مقصد کے حصول کے لئے 2100صدقہ ادا کرنا ضروری ہے۔

Author Info

admin

No Comments

Post a Comment