قرآن پاک

قرآن پاک

قرآن پاک نبی اکرمﷺ کا سب سے بڑا معجزہ قرآن پاک نبی اکرمﷺ کا سب سے بڑا معجزہ اور واحد آسمانی کتاب ہے جس کی حفاظت قیامت تک خود حق تعالیٰ کے ذمہ ہے ۔ صحابہ کرامؓ ،نایعین، تبع تابعین، آئمہ مجتہدین سمیت آج تک کروڑوں لوگ اپنے سینے میں اس امانت کو محفوظ کرتے چلے آئیں ہیں ۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ قرآن اور دین اسلام قیامت تک باقی رہنے کیلئے اس دنیا میں بھیجا گیا ہے ۔ اب خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے اپنے سینے ،اولاد کے سینے اس قرآن مقدس کے نور سے منور ہیں کہ خود بھی عمل کر کے جنت کے حقدار بنتے ہیں ۔ اوردس لوگوں کی یقینی جنت اور جہنم سے آزادی کا سبب بنیں گے ایسے افراد جو ایصال ثواب کے خواہش مند ہوں ان کے لیے نادر موقع ۔ حدیث پاک میں قرآن پاک کے مصحف کی اشاعت ، تقسیم ، اور لوگوں تک پہنچانے کو صدقہ جاریہ اور اس دنیاسے چلے جانے کے بعد بھی قیامت تک نیکی اور ثواب قرار دیاگیا ہے ۔ تو آئیے آگے بڑھیے ۔ اشاعت وتقسیم قرآن پاک میں حصہ لیکر اپنے فوت شدہ اعزہ واقارب اور والدین وغیرہ کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنیں مساجد ،مکاتب اور، مدارس اور دور افتادہ گاﺅں دیہات میں قرآن پاک حسب استطاعت خرید کر پہنچائیں یا پھر ادارہ کے ذریعے تقسیم کو یقینی بنائیں اور جنت کے حقدار قرار پائیں ۔ ھدیہ فی نسخہ 450 روپے ۔ قرآن پاک کا نسخہ حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔ قرآن پاک کا نسخہ عطیہ کرنے کے لیے

Author Info

admin

No Comments

Post a Comment