محبت کی شادی

محبت کی شادی

ہمارا ادارہ حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم کی زیرِ نگرانی روحانی علاج میں منفرد، یکتا نوعیت کا حامل ہے ۔ یہ ایک غیر تجارتی، فلاحی، روحانی اور خدمت خلق کے جذبےسے سرشار افراد پر مشتمل ادارہ ہے۔ جس کے قیام کے بنیادی مقاصد میں جادو، جنات سے بد حال، پریشان، بے روزگار، بندش نکاح اور بندش کاروبار اور نوکری کے حوالے سے پریشان لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔ جادو کی علامات بہت وسیع و عریض ہیں۔ گھر میں بلاوجہ جھگڑا ہونا، اولاد کا نا فرمان ہونا، با صلاحیت ہونے کے باوجود تعلیمی میدان میں بھرپور توجہ اور محنت کے بعد مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونا، ماں باپ کا لڑکا، لڑکی کی شادی کے سلسلے میں پریشان رہنا یعنی رشتہ نہ آنا، پسند نہ آنا، بات طے ہونے کے بعدلڑکے والوں یا دوسرے سر پرستوں کا انکا ر کر دینا۔ بے اولادی کا مسئلہ، کاروبار کا نہ چلنا، چلتے کاروبار کا نقصان میں چلے جانا، نوکری نہ ملنا یا پھر بلاوجہ نوکری سے فارغ کر دیا جانا یا پھر خود ہی نوکری چھوڑ دینے کا دل کرنا، افسران بالا کا بلا وجہ پریشان کرنا، سارے کام کے باوجود افسران کا غیر مطمئن ہونا، گھر میں مخلوقات کی موجودگی ہونا، رات کوخوف محسوس ہونا، خون کے چھینٹے پڑنا، پانی کے بدبودارچھینٹے پڑنا، پانی کے چھینٹے محسوس ہونا، گوشت، دال، جانوروں کی ہڈیاں ملنا، میاں بیوی میں جھگڑا ہونا، اولاد میں صرف بیٹیاں ہونا، اولادِ نرینہ سے محرومی ہونا، اولاد کا معذور پیدا ہونا، پیدا ہو کر مر جانا، یا مردہ حالت میں پیدا ہونا، گھر میں سے غیر معمولی بدبو آنا۔گھر میں داخل ہوتے ہی لڑائی جھگڑا شروع ہو جانا ، گھر میں بے چینی، طبیعت خراب اور باہر ٹھیک ہو جانا۔

محبت کی شادی

ہمارا ادارہ ایسی خدمات بھی پیش کرتا ہے کہ لڑکا، لڑکی نکاح پر رضا مند ہیں۔ مگر دیگر افراد خانہ کی رضا شامل نہیں۔ اس سلسلے میں دیگر افراد کو شادی کے لئے راضی کرنا۔ ایسے لوگ ہمارے محبت کے خاص عمل سے فائدہ اٹھائیں

محبت کی شادی

فریقین یعنی لڑکا، لڑکی دونوں راضی ہوں اور گھر کے دیگر افراد رکاوٹ بن رہے ہیں۔ خواہ لڑکے والے یا لڑکی والوں کی جانب سے رکاوٹ ہو تو اعتماد کے ساتھ ادارے کے روحانی بورڈ سے رجوع کر کے شادی کے خوبصورت بندھن کے ذریعے خوشگوار زندگی کا آغاز کریں۔ ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے مسلے کا حل جانئے

+(92) 321 4168008

Author Info

admin

No Comments

Post a Comment