استخارہ

مسنون عمل ہے۔ اس سلسلے میں مسنون دُعائیں اور عمل حدیث پاک میں واضح موجودہیں۔اس کے لئے کسی دوسرے فرد، شخص، بزرگ یا عامل کو کہنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں۔ اس سلسلے میں جو احادیث نبویہ میں واضح تعلیمات موجود ہیں۔ ان پر عمل کرنا کافی ہے۔لیکن سائلین اور پریشان حال افراد اپنے مسائل کا حل روحانی علوم کے ماہرین سے معلوم کرنا چاہتے ہیں۔

یہ کاروبار کیسا رہا گے؟ فلاں جگہ کا سفر کیسا رہے گا؟ فلاں ملک میرے کاروبار، ملازمت، امیگریشن کے لئے کیسا رہے گا؟ فلاں لڑکی میرے لئے بطور بیوی کیسی ثابت ہو گی؟ فلاں دن میرے لئے بار برکت ثابت ہو گا یا نہیں؟ فلاں شخص کا یہ کام کب تک ہو گا؟ میری یا فلاں شخص کی شادی کب ہو گی؟ یہ مرض یا مریض کب تک تندرست ہو گا؟ اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ کیا میں جادو یا جنات کا شکار ہوں؟

اس طرح کے بے شمار سوالات کے جوابات آپ معلوم کر سکتے ہیںجس کا جواب آپ کو حساب کے بعدای میل کر دیا جائے گا۔اس کے لئے درج زیل فارم پر کریں۔ یہ ایک منفرد استخارہ/مشورہ اور حساب کتاب ہے۔ اس سے خود بھی مستفید ہوں اور دوسروں کو بھی بتائیں تاکہ خلق خدا نفع حاصل کر سکے۔ شادی، کاروبار، ملازمت الغرض ہر قسم کی ضرورت کے متعلق استخار/حساب کتاب کروانے کے لئے فارم پر کریں۔