روحانی تعلیم

ہمارا ادارہ دنیا میں کا وہ واحد ادارہ ہے جو روحانی خدمات کے ساتھ عوام الناس کو روحانی علوم کی عملی تربیت بھی فراہم کرتا ہے۔ الحمد للہ! تک سینکڑوں مرد و خواتین اس شعبہ سے منسلک ہو کر عوام الناس کی ”روحانی خدمت“ میں مصروف ہیں۔ یہ شعبہ اس اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ جادو، جنات، حسد، بغض اور کینہ اتنا عام ہو چکا ہے۔ ہر گھر میں تقریباً بے برکتی، پریشانی، معاشی مشکلات، بندش رشتہ اور اس قسم کے جادوو جنات کے دیگر مسائل آئے روز پیش آرہے ہیں۔تو پھر کیوں ناہم اس کا مستقل اور درست سمت میں سدّ باب کر لیں۔ کیونکہ فی زمانہ جادو، جنات اور اس کے متعلقہ مسائل سے شاید ہی کوئی گھر خالی ہو تو پھر ہم سب کو اس سے حفاظت کے اعمال سیکھ کر اپنے گھر والوں کو اس مصیبت اور ہمارے اعمال کی سزا کے طور پر آنے والی اس مشکل کو حل کرنا سیکھنا چاہئےے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال کو سنت کے مطابق ڈھالنے اور احکامات الٰہیہ کی پیروی کو معمول بنانا چاہئے ۔ اس سلسلے میں اپنی حفاظت، دفاع اور گھر والوں، بچوں کی حفاظت کے لئے بنیادی اعمال ضرور حاصل کرنے چاہئے ۔اس کے لئے ادارہ نے نقد صدقہ ادا کر کے بغیر کسی محنت اور چلہ کشی کے متفرق اعمال کو بغیر کسی خطرہ کے حاصل کرنا اور استعمال کرنا آسان بنا دیا ہے۔ اس کی مثال بالکل موبائل نمبر کی طرح ہے کہ ملاتے ہی پولیس کو کال موصول ہوتی ہے اور وہ آپ کی مدد کو پہنچتی ہے۔ اب آپ نے صبح وہ عمل یا وظیفہ صبح کو پڑھ لیا تو صبح کو روحانی گارڈز شام تک اور شام کو پڑھ لیا تو صبح تک آپ کے ساتھ بطور محافظ متعین ہو جاتے ہیں۔یہی ایک طریقہ ہے، جس کے اختیار کرنے سے بطور تدبیر ہم جادو، جنات اور سرکش شیاطین کے حملے سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس شعبہ میں اعمال کی ایک لمبی فہرست ہے جو عوام الناس کی حفاظت کے سلسلے میں معاون، مفید اور مجرب ہیں۔ وہ لوگ جو علاج کروا چکے ہیں، ان کو حفاظت کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ اس قسم کی مشکل سے بچ سکیں اور جو محفوظ ہیں وہ بھی حاصل کریں تاکہ اس طرح کی کوئی پریشانی ہمیں دکھ نہ پہنچا سکے۔ ہمارے ادارے کے مجرب اعمال وہ ہیں جن کا فائدہ دیگر ملکو، شہروں اور براعظموں تک مریض اور سائل محسوس کرتا ہے۔اس لئے ان سالہا سال کے مجرب، مفید اور کامیاب اعمال ضرور حاصل کرنے چاہئےے۔ تاکہ دنیا کے ہر کونے میں بآسانی معالج علاج اور مریض اپنی حفاظت کے لئے اعمال پڑھ کر محفوظ ہو سکے۔ ادارہ کی جانب سے دیگر اعمال مختلف مقررہ شرائط پر دئےے جاتے ہیں

سورة مزمل کا عمل
سورة واقعہ کا عمل
تسخیر رزق کا عمل
سورة قریش کا خاص عمل
میاں بیوی میں محبت کا عمل
واپسی سحر کا عمل
حزب البحر کا مجرب عمل
حزب النصر کا خاص عمل
بندش کا عمل
معوذتین کا عمل