شوہر بیوی کے مسائل

شوہر بیوی کے مسائل

ہمارا ادارہ حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم کی زیرِ نگرانی روحانی علاج میں منفرد، یکتا نوعیت کا حامل ہے ۔ یہ ایک غیر تجارتی، فلاحی، روحانی اور خدمت خلق کے جذبےسے سرشار افراد پر مشتمل ادارہ ہے۔ جس کے قیام کے بنیادی مقاصد میں جادو، جنات سے بد حال، پریشان، بے روزگار، بندش نکاح اور بندش کاروبار اور نوکری کے حوالے سے پریشان لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔ جادو کی علامات بہت وسیع و عریض ہیں۔ گھر میں بلاوجہ جھگڑا ہونا، اولاد کا نا فرمان ہونا، با صلاحیت ہونے کے باوجود تعلیمی میدان میں بھرپور توجہ اور محنت کے بعد مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونا، ماں باپ کا لڑکا، لڑکی کی شادی کے سلسلے میں پریشان رہنا یعنی رشتہ نہ آنا، پسند نہ آنا، بات طے ہونے کے بعدلڑکے والوں یا دوسرے سر پرستوں کا انکا ر کر دینا۔ بے اولادی کا مسئلہ، کاروبار کا نہ چلنا، چلتے کاروبار کا نقصان میں چلے جانا، نوکری نہ ملنا یا پھر بلاوجہ نوکری سے فارغ کر دیا جانا یا پھر خود ہی نوکری چھوڑ دینے کا دل کرنا، افسران بالا کا بلا وجہ پریشان کرنا، سارے کام کے باوجود افسران کا غیر مطمئن ہونا، گھر میں مخلوقات کی موجودگی ہونا، رات کوخوف محسوس ہونا، خون کے چھینٹے پڑنا، پانی کے بدبودارچھینٹے پڑنا، پانی کے چھینٹے محسوس ہونا، گوشت، دال، جانوروں کی ہڈیاں ملنا، میاں بیوی میں جھگڑا ہونا، اولاد میں صرف بیٹیاں ہونا، اولادِ نرینہ سے محرومی ہونا، اولاد کا معذور پیدا ہونا، پیدا ہو کر مر جانا، یا مردہ حالت میں پیدا ہونا، گھر میں سے غیر معمولی بدبو آنا۔گھر میں داخل ہوتے ہی لڑائی جھگڑا شروع ہو جانا ، گھر میں بے چینی، طبیعت خراب اور باہر ٹھیک ہو جانا۔

ناچاقی کا خاتمہ

میاں بیوی میں نا چاقی کا سلسلہ جاری ہے۔ ساس ، نند، بہووغیرہ کی آپس میں لڑائی معمول بنی ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں سب محبت سے رہیں۔ اس کے لئے ادارے کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہےں۔ محبت کے خاص اعمال اور جادو کی کاٹ کے لئے خصوصی علاج اور اعمال حاصل کریں

نا جائز تعلقات

شوہر کے غیر عورتوں سے نا جائز تعلقات ہیں یا پھر عورت کے غیر مردوں سے تعلقات ہیں ۔ یہ دونوں صورتیں انتہائی اذیت ناک ہیں۔ دونوں کے درست اور مستقل حل کے لئے ادارے کی خدمات سے فائدہ اُٹھائیں۔ اعمال بھی حاصل کریں اور ادارے سے عمل بھی کروائیں۔جادو کی صورت میں جادو کا علاج کروائیں

بے اولادی

شادی کو کافی عرصہ گزر چکا ہے ۔ ڈاکٹرز سارے ٹیسٹ کلیئر بتاتے ہیں۔ مگر اس کے باوجود اولاد کی نعمت سے محرومی ہونا عموماً جادو کی وجہ سے ہونا ہے۔ حاسد لوگ عورت کی کوکھ باندھ دیتے ہیں جس کی وجہ سے عورت بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہے اور خواتین کے دیگر مسائل لیکوریا، ٹانگوںمیں درد، کمر درد، جوڑوں میں درد ،ایام کی خرابی وغیرہ سے بھی واسطہ پڑتا ہے۔بعض دفعہ عورت کی جنسی خواہش ہی تقریباً مردہ ہو جاتی ہے۔ اس طرح کے تمام مسائل میں روحانی طور پر تشخیص کے بعد علاج کروانا ہماری قسمت بدل سکتا ہے۔لہٰذا دیر نہ کریں اور فوری حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم کے ادارے سے تشخیص کے بعد درست علاج کی طرف توجہ دیں۔

میاں بیوی کے مسائل

میاں بیوی میں سے کوئی ایک یا دونوں ایک دوسرے سے بیزار ہوں، بے رخی برتتے ہوں۔شوہر غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے، خرچہ نہ دیتا ہو، محبت سے پیش نہ آتا ہو،بے عزتی کرتا ہے، مار پیٹ کرتا ہو، ساس نندوں اور بھاوج کی باتوں میں آکر نا جائز سلوک اور رویہ اختیار کرتا ہے تو پھر پہلی فرصت میں ہمارے ادارے کے روحانی بورڈ سے رجوع کر کے مسائل کا حل طلب کریں۔

Author Info

admin

No Comments

Post a Comment