Blog

description

قرآن پاک

قرآن پاک نبی اکرمﷺ کا سب سے بڑا معجزہ قرآن پاک نبی اکرمﷺ کا سب سے بڑا معجزہ اور واحد آسمانی کتاب ہے جس کی حفاظت قیامت تک خود حق تعالیٰ کے ذمہ ہے ۔ صحابہ کرامؓ ،نایعین، تبع تابعین، آئمہ مجتہدین سمیت آج تک کروڑوں لوگ اپنے سینے میں اس امانت کو محفوظ کرتے چلے آئیں ہیں ۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ قرآن اور دین اسلام قیامت تک باقی رہنے کیلئے اس دنیا میں بھیجا گیا ہے ۔ اب خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے اپنے سینے ،اولاد کے سینے اس قرآن مقدس کے نور سے منور ہیں کہ خود بھی عمل کر کے جنت کے حقدار بنتے ہیں ۔ اوردس لوگوں کی یقینی جنت اور جہنم سے آزادی کا سبب بنیں گے ایسے افراد جو ایصال ثواب کے خواہش مند ہوں ان کے لیے نادر موقع ۔ حدیث پاک میں قرآن پاک کے مصحف کی اشاعت ، تقسیم ، اور لوگوں تک پہنچانے کو صدقہ جاریہ اور اس دنیاسے چلے جانے کے بعد بھی قیامت تک نیکی اور ثواب قرار دیاگیا ہے ۔ تو آئیے آگے بڑھیے ۔ اشاعت وتقسیم قرآن پاک میں حصہ لیکر اپنے فوت شدہ اعزہ واقارب اور والدین وغیرہ کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنیں مساجد ،مکاتب اور، مدارس اور دور افتادہ گاﺅں دیہات میں قرآن پاک حسب استطاعت خرید کر پہنچائیں یا پھر ادارہ کے ذریعے تقسیم کو یقینی بنائیں اور جنت کے حقدار قرار پائیں ۔ ھدیہ فی نسخہ 450 روپے ۔ قرآن پاک کا نسخہ حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔ قرآن پاک کا نسخہ عطیہ کرنے کے لیے

description

جادو کو شکست

Black Magic Cure in Pakistan (Kale Jadu ka Rohani Ilaj)

Magic actions, attacks by giants and evil spirits are spoiling the situation nowadays regarding the restless situation of houses, families, trade and making new relationships. The household quarrels, the jealous relations, black magic on running business, cry on each other in the house, fears and crying of small kids and little babies cannot be over thrown despite of your hard work are generally within your own house and no benefit is found despite of sacred Sadaqat, wazaif and spiritual deeds (amliyat).

In these circumstances, the evil spirits in homes, offices, factories, shops etc are necessary to expel. Because without expelling them it is impossible to have peace in home. This method shows positive spiritual effects for the expulsion the evil spirits of magic, for which the AMIL has to live himself in that place for a few days to complete the method. Sometimes the situation of a patient is completely stuck to his bed and no hope and treatment proves successful. Such a patient has to be directly kept under the consideration and cure of a spiritual expert so that the evil spirits and their effects can be destroyed upon him/her within a few days. And in this process of cure it is essential to be in front of spiritual expert at least one time.

If you are the victim of black magic and you are suffering its effects, you should contact experienced black magic cure experts in Pakistan (kale jadu ke ilaj ke mahir) like Maulana Ali Afaq. He is considered as the best expert to defeat the black magic effects (kale jadu ke asrat). By the grace of ALLAH swt we are helping people of the victim of black magic in Pakistan and abroad. If you and any of your relatives, friends need guidance for spiritual issues then contact us immediately at + (92) 321 4168008 and set your meeting.

Personal meeting with Maulana Ali Afaq Sahib on every Sunday from 7:00 am to 10:00 am: You can set up a time for meeting with Maulana Ali Afaq Sahib in your own city.

حضرت مولانا علی آفاق صاحب سے ملا قات بروز اتوار صبح 7 سے 10 بجے تک حضرت مولانا علی آفاق صاحب سے اپنے شہر میں ملاقات کیلئے وقت طے کیجئے آج کل جادو،جنات اور شیاطین کے حملے گھرانوں،خاندان، کاروبار اور رشتوں کو برباد کر رہے ہیں بعض دفعہ گھروں میں بے برکتی بے چینی لڑائی جھگڑا گھروں میں شیاطین اور جنات کی موجودگی کی وجہ سے ہوتی ہے .حاسدین، رشتہ دار اور کاروباری بنیاد پر جادو، بندش اور نقصانات کے لیے عمل کروانا اب ایک عام بات ہے گھر کے لوگوں کا ڈرنا، چیخنا چلانا بچوں کا ضد کرنا مار پیٹ کرنا سمیت بے شمار جادو،جنات کی سخت علامات بندش روزگار، رشتہ وغیرہ کی بندش ایسے مسائل ہیں جن کی جڑ اور بنیاد عموماً گھر میں موجود ہوتی ہے جن کی وجہ سے گھر کے افراد جتنا بھی علاج کروالیں، وظائف پڑھ لیں،صدقات،خیرات وغیرہ خاطر خواہ فائدہ نہیں پہنچا سکتے۔ ایسے حالات اور موقع پرگھر،دفتر، فیکڑی،دکان وغیرہ سے مسلط کردہ مخلوق یعنی جادو جنات اور پرانے رہائشی جنات کانکالنا ضروری ہوتا ہے کیوں کہ ان کے نکالے بغیر مستقل بنیادوں پر گھر میں سکون ممکن نہیں ہے اس طریقے پر روحانی علاج کے بعد کا روباری معاملات،رشتہ کی بندش سمیت تمام روحانی علامات بہت آسانی سے درست ہو جاتی ہیں گھر میں سایوں کا نظر آنا آوازیں آنا، دیواروں پر تصاویر کی شکل میں جنات وغیرہ کا ظاہر ہونا اور جادو کے ہر قسم کی مسلط کردہ مخلوقات یعنی جنات وغیرہ کا علاج گھر وغیرہ میں جا کر خاص اعمال اور جناتی طاقت اور موکلات کے ذریعے ان مسلط کردہ مخلوقات کو نکالنا،قید کرنا اور بوقت ضرورت اور مجبوری انکو ختم کرنا جن جاد و کے کروانے والے پر پلٹنا ضروری ہو تا ہے بعض دفعہ مریض بستر سے لگ جاتا ہے اور شفا ء کی کوئی کوشش مفید اور کا ر گر ثابت نہیں ہوتی اس طرح کے مریض پر براہ راست دم کرنا اور چند دن اس کو زیر علاج رکھنا ضروری ہوتا ہے تا کہ اس پر مسلط کردہ جنات کو ہٹایا جا سکے جس کے لیے مریض اور معالج کا کم از کم ایک مرتبہ روبرو اور آمنے سامنے ہونا ضروری ہوتا ہے اس وجہ سے حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم نے دور دراز شہروں سے مریضوں کی سہولت کے لیے خود مریضوں کی سہولت کے لیے مریضوں کے اصرار پر مختلف شہروں کا دو رہ فرماتے ہیں اوربعض دفعہ مصروفیت کے پیش نظر اپنے قابل اعتماد ساتھیوں کو مختلف شہروں میں علاج کیلئے بھیجتے ہیں اس سلسلے میں اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو روحانی مسائل کا سامنا ہو تو فوری رابطہ کر کے وقت اور تفصیلات طے کر لیں۔

description

صدقھ کا عمل

صدقہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں بری موت اور مصائب کو ٹالنے میں اکسیر درجہ کا رکھتا ہے۔اس بات کو نظر رکھتے ہوئے ہمارا ادارہ پچھلے کئی سالوں سے صدقے کا خاص عمل کا مستقل اہتمام کر رہا ہے۔ جس کے کراماتی نتائج صدقے کے عمل میں حصہ ڈالنے والوں نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کئے ہیں۔ اس صدقے کے خاص عمل کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔ گمشدہ چیز، افراد، پیسہ اور زیور کا واپس مل جانا، جن، جادو، نظر بد، کاروباری رکاوٹ، ملازمت کی بندش کا خاتمہ، رشتے کی بندش کے خاتمے اور علاج میں یہ صدقے کا عمل معاون ہے۔ ایسے افراد جن کو مختلف لوگوں کی جانب سے جانی، مالی نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔ جادو، جنات کے حملوں کی زد میں رہتے ہیں۔ جادو کروانے والے پیچھا چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ ایسے لوگوں سے نجات مل جاتی ہے۔ ایسے افراد جو بیرون ملک رہتے ہیں اور ان کے اہل خانہ کسی دوسرے ملک میں رہائش پذیر ہیں، ان کی حفاظت کے لئے زبردست عمل ہے۔ تعلیمی مسائل کے حل کے لئے، اچھے رزلٹ کے حصول کے لئے، اچھے اور من پسند رشتے کے حصول کے لئے اس عمل کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ کاروبار کی برکت، دشمنوں کو مغلوب کرنے، اپنے افسران کو جائز اور بجا طور پر مسخر کرنے یا کسی بھی مشکل اور حاجت کی تکمیل کے لئے بے شمار افراد کا سالہا سال کا مجرب اور آزمودہ عمل ہے۔ جو لوگ نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہوں، نئی ملازمت، نیا مکان تعمیر کرنا چاہتے ہوں، کرائے کے مکان یا ذاتی مکان میں شفٹ ہونا چاہتے ہوں، ایسے لوگ اس صدقے کے عمل سے خاص طور پر استفادہ کر سکتے ہیں۔ آگے بڑھئےے اور اس سے فائدہ اٹھائیں۔ ہمارے ہاں یہ عمل ہر انگریزی ماہ کے پہلے دس دنوں میں کیا جاتا ہے۔ کسی بھی ایک مقصد کے حصول کے لئے 2100صدقہ ادا کرنا ضروری ہے۔

description

اسم اعظم

رکاوٹ، کاروبار کی بے برکتی، اولاد کی نا فرمانی، سفر کی بندش، ملازم کے ساتھ مالک کا رویہ مہربان ہو جائے،شوہر بیوی پر مہربان ہو جائے، گاہک دکان پر متوجہ ہو جائیں، دشمن سر نگوں ہو جائیں، دوست جان چھڑکنے لگیں، لوگوں میں عزت حاصل ہوں، دفاتر میں کوئی کام نہ رکے، کوئی شخص غلط نظر سے نہ دیکھے، کسی کاروبار یا سودا کرنے میں گھاٹے سے محفوظ رہے، روحانی ترقی حاصل ہو، مستجاب الدعوات بن جائے، اٹکے ہوئے کام سلوٹوں میں ہو جائیں، مستقبل کی منصوبہ بندی میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے راہنمائی ہو، فیصلہ کرنے میں آسانی ہو، غلط فیصلہ اور مشورہ سے حفاظت رہے، لوگ کاموں میں مخالف ہونے کی بجائے معاون بن جائیں، وسائل میں برکت ہو جائے، اولاد میں غیر معمولی صلاحیتیں نمودار ہوں، اولاد کی جانب سے سُکھ نصیب ہو، معمولی محنت سے کام بن جائیں، دنیا کے پیچھے بھاگنا نہ پڑے بلکہ خود قدموں میں آئے گی۔ اگر آپ یہ سب کچھ چاہتے ہیں تو ادارے سے ”اسم اعظم“ حاصل کریں، الغرض تمام مسائل کا حل آپ کیلئے تجویز کردہ اسم اعظم میں ہے۔

description

شوہر بیوی کے مسائل

ہمارا ادارہ حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم کی زیرِ نگرانی روحانی علاج میں منفرد، یکتا نوعیت کا حامل ہے ۔ یہ ایک غیر تجارتی، فلاحی، روحانی اور خدمت خلق کے جذبےسے سرشار افراد پر مشتمل ادارہ ہے۔ جس کے قیام کے بنیادی مقاصد میں جادو، جنات سے بد حال، پریشان، بے روزگار، بندش نکاح اور بندش کاروبار اور نوکری کے حوالے سے پریشان لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔ جادو کی علامات بہت وسیع و عریض ہیں۔ گھر میں بلاوجہ جھگڑا ہونا، اولاد کا نا فرمان ہونا، با صلاحیت ہونے کے باوجود تعلیمی میدان میں بھرپور توجہ اور محنت کے بعد مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونا، ماں باپ کا لڑکا، لڑکی کی شادی کے سلسلے میں پریشان رہنا یعنی رشتہ نہ آنا، پسند نہ آنا، بات طے ہونے کے بعدلڑکے والوں یا دوسرے سر پرستوں کا انکا ر کر دینا۔ بے اولادی کا مسئلہ، کاروبار کا نہ چلنا، چلتے کاروبار کا نقصان میں چلے جانا، نوکری نہ ملنا یا پھر بلاوجہ نوکری سے فارغ کر دیا جانا یا پھر خود ہی نوکری چھوڑ دینے کا دل کرنا، افسران بالا کا بلا وجہ پریشان کرنا، سارے کام کے باوجود افسران کا غیر مطمئن ہونا، گھر میں مخلوقات کی موجودگی ہونا، رات کوخوف محسوس ہونا، خون کے چھینٹے پڑنا، پانی کے بدبودارچھینٹے پڑنا، پانی کے چھینٹے محسوس ہونا، گوشت، دال، جانوروں کی ہڈیاں ملنا، میاں بیوی میں جھگڑا ہونا، اولاد میں صرف بیٹیاں ہونا، اولادِ نرینہ سے محرومی ہونا، اولاد کا معذور پیدا ہونا، پیدا ہو کر مر جانا، یا مردہ حالت میں پیدا ہونا، گھر میں سے غیر معمولی بدبو آنا۔گھر میں داخل ہوتے ہی لڑائی جھگڑا شروع ہو جانا ، گھر میں بے چینی، طبیعت خراب اور باہر ٹھیک ہو جانا۔

ناچاقی کا خاتمہ

میاں بیوی میں نا چاقی کا سلسلہ جاری ہے۔ ساس ، نند، بہووغیرہ کی آپس میں لڑائی معمول بنی ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں سب محبت سے رہیں۔ اس کے لئے ادارے کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہےں۔ محبت کے خاص اعمال اور جادو کی کاٹ کے لئے خصوصی علاج اور اعمال حاصل کریں

نا جائز تعلقات

شوہر کے غیر عورتوں سے نا جائز تعلقات ہیں یا پھر عورت کے غیر مردوں سے تعلقات ہیں ۔ یہ دونوں صورتیں انتہائی اذیت ناک ہیں۔ دونوں کے درست اور مستقل حل کے لئے ادارے کی خدمات سے فائدہ اُٹھائیں۔ اعمال بھی حاصل کریں اور ادارے سے عمل بھی کروائیں۔جادو کی صورت میں جادو کا علاج کروائیں

بے اولادی

شادی کو کافی عرصہ گزر چکا ہے ۔ ڈاکٹرز سارے ٹیسٹ کلیئر بتاتے ہیں۔ مگر اس کے باوجود اولاد کی نعمت سے محرومی ہونا عموماً جادو کی وجہ سے ہونا ہے۔ حاسد لوگ عورت کی کوکھ باندھ دیتے ہیں جس کی وجہ سے عورت بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہے اور خواتین کے دیگر مسائل لیکوریا، ٹانگوںمیں درد، کمر درد، جوڑوں میں درد ،ایام کی خرابی وغیرہ سے بھی واسطہ پڑتا ہے۔بعض دفعہ عورت کی جنسی خواہش ہی تقریباً مردہ ہو جاتی ہے۔ اس طرح کے تمام مسائل میں روحانی طور پر تشخیص کے بعد علاج کروانا ہماری قسمت بدل سکتا ہے۔لہٰذا دیر نہ کریں اور فوری حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم کے ادارے سے تشخیص کے بعد درست علاج کی طرف توجہ دیں۔

میاں بیوی کے مسائل

میاں بیوی میں سے کوئی ایک یا دونوں ایک دوسرے سے بیزار ہوں، بے رخی برتتے ہوں۔شوہر غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے، خرچہ نہ دیتا ہو، محبت سے پیش نہ آتا ہو،بے عزتی کرتا ہے، مار پیٹ کرتا ہو، ساس نندوں اور بھاوج کی باتوں میں آکر نا جائز سلوک اور رویہ اختیار کرتا ہے تو پھر پہلی فرصت میں ہمارے ادارے کے روحانی بورڈ سے رجوع کر کے مسائل کا حل طلب کریں۔

description

HEIGHT-COURSE HEIGHT-COURSE

ہمارا ادارہ حضرت مولانا علی آفاق صاحب دامت برکاتہم کی زیرِ نگرانی روحانی علاج میں منفرد، یکتا نوعیت کا حامل ہے ۔ یہ ایک غیر تجارتی، فلاحی، روحانی اور خدمت خلق کے جذبےسے سرشار افراد پر مشتمل ادارہ ہے۔ جس کے قیام کے بنیادی مقاصد میں جادو، جنات سے بد حال، پریشان، بے روزگار، بندش نکاح اور بندش کاروبار اور نوکری کے حوالے سے پریشان لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔ جادو کی علامات بہت وسیع و عریض ہیں۔ گھر میں بلاوجہ جھگڑا ہونا، اولاد کا نا فرمان ہونا، با صلاحیت ہونے کے باوجود تعلیمی میدان میں بھرپور توجہ اور محنت کے بعد مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونا، ماں باپ کا لڑکا، لڑکی کی شادی کے سلسلے میں پریشان رہنا یعنی رشتہ نہ آنا، پسند نہ آنا، بات طے ہونے کے بعدلڑکے والوں یا دوسرے سر پرستوں کا انکا ر کر دینا۔ بے اولادی کا مسئلہ، کاروبار کا نہ چلنا، چلتے کاروبار کا نقصان میں چلے جانا، نوکری نہ ملنا یا پھر بلاوجہ نوکری سے فارغ کر دیا جانا یا پھر خود ہی نوکری چھوڑ دینے کا دل کرنا، افسران بالا کا بلا وجہ پریشان کرنا، سارے کام کے باوجود افسران کا غیر مطمئن ہونا، گھر میں مخلوقات کی موجودگی ہونا، رات کوخوف محسوس ہونا، خون کے چھینٹے پڑنا، پانی کے بدبودارچھینٹے پڑنا، پانی کے چھینٹے محسوس ہونا، گوشت، دال، جانوروں کی ہڈیاں ملنا، میاں بیوی میں جھگڑا ہونا، اولاد میں صرف بیٹیاں ہونا، اولادِ نرینہ سے محرومی ہونا، اولاد کا معذور پیدا ہونا، پیدا ہو کر مر جانا، یا مردہ حالت میں پیدا ہونا، گھر میں سے غیر معمولی بدبو آنا۔گھر میں داخل ہوتے ہی لڑائی جھگڑا شروع ہو جانا ، گھر میں بے چینی، طبیعت خراب اور باہر ٹھیک ہو جانا۔

description

BLOOD-PRESSURE COURE

HEMORIDES COURE HEMORIDES COURE

LEUCORRHOEA COURSE LEUCORRHOEA COURSE

OBESITY COURE OBESITY COURE OBESITY COURE