ادارہ کا تعارف

الحمد للہ! اہمارا ادارہ غیر تجارتی بنیادوں پر چلنے والا پہلا روحانی،رفاہی اور خدمت خلق کا ادارہ ہے۔پچھلے پندرہ سال سے عوام الناس ،دُکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں جادو، جنات، آسیب ، حاضری کے مریض شفاءیاب ہوئے ہیں۔ سفر، رزق کی بندش، نکاح کے مسائل سے دو چار افراد کے ساتھ ساتھ گھر میں آسیبی اثرات اور جادو وغیرہ کے معاملات کا مستقل اور مضبوط بنیادوں پر خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ ادارہ کے ممبران مستند، ماہر اور خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔ ہمارا طریقہ علاج قرآن و سنت کے مطابق ہے۔ جس کی وجہ سے الحمد للہ! علماءاور مفتیان عظام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے۔ سارے علاج معالجہ میں ماہر اور مستند معالجین کا بورڈ پوری نگرانی رکھتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ بنا کر پیش کی جاتی ہے۔ مسائل کو پوری تندہی اور جانفشانی سے حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔ الغرض دنیا بھر میں دکھی انسانیت کی روحانی اور طبی طور پر خدمت ، اُن کو روحانی مسائل، جادو جنات کی پریشانیاں، رزق روزی کے معاملات میں رکاوٹ، ملازمت کی بندش، رشتہ کی بندش، بیرون ملک سفر میں پیش آنے والی رکاوٹوں، گھر /دفتر/دکان /فیکٹری /گودام /فارم ہاﺅس میں غیبی چیزوں کا محسوس ہونا، رات کو سوتے وقت گھر کے کسی فرد کو سانس کی گٹھن کا محسوس ہونا، اپنے اوپر بوجھ یا کسی فرد کا اپنے ساتھ احساس، خون کے چھینٹے پڑنا، گندگی، بدبو، گوشت ہڈیاں وغیرہ کا اپنے گھر یا دیگرمذکورہ مقامات سے ملنا نیز بے سکونی، بے برکتی، لڑائی جھگڑا حتیٰ کہ زندگی کا عذاب محسوس ہونا وغیرہ ایسی علامات ہیں، جن کاصحیح اور شریعت کے مطابق مستقل بنیادوں پر حل ہمارے ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ ایسے لوگ جن کو جنات کی حاضری کے مسائل درپیش ہوں، ان کا مستقل اور کامیاب علاج ممکن ہے۔

Why Choose Us:

دنیا بھر سے دکھی انسانیت، روحانی مسائل کے حل کے لئے ہم سے اس لئے رجوع کرتی ہے کیونکہ درست تشخیص، خلوص اور خیر خواہی پر مبنی مشورہ اور مستقل بنیادوں پر علاج ہمارے اداے کا طرہ امتیاز ہے۔ جس کی بناءپر دنیا بھر کے لاکھوں افراد ہماری خدمات کے معتر ف ہیں،جوکہ ہمارے لئے سرمایہ افتخار ہے۔اسی جذبہ خدمت کی بناءپر اہل حق عوام، علماءکرام اور مفتیان عظام کا ادارہ اعتماد حاصل ہے۔

Mission:

ہمارہ مقصد دکھی انسانیت کی روحانی اور طبی اعتبار سے خدمت کی پر عزم کاوش ہے۔ جن خدمات سے اب تک دنیا بھر سے لاکھوں افراد فائدہ اٹھا کر خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں۔ہمارے جاری اور مستقبل کے منصوبہ جات اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ گھریلو خواتین اپنا اپنے بچوں اور گھر کے دیگر افراد کا خود علاج کرنا سیکھیں۔ غلط قسم کے عاملوں کے پاس جانا، عزت و ایمان دونوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ اس لئے ادارہ نے لوگوں کے لئے خود بغیر کسی خطرے اور محنت کے عامل بننا آسان بنا دیا ہے۔ خواتین کے لئے علیحدہ کورسز بھی تشکیل دئےے ہیں۔ نقد صدقہ ادا کر کے اجازت حاصل کی جاسکتی ہے